صبیحہ زاہد: جنوبی ایشیائی گیمز میں خواتین سائیکلنگ چیمپئین شپ جیتنے والی صبیحہ زاہد وفات پا گئیں

2

کینسر کے مرض میں مبتلا جنوبی ایشیائی کھیلوں میں چاندی کا تمغہ حاصل کرنے والی 27 سالہ صبیحہ نے گذشتہ سال دسمبر میں قومی خواتین چیمپئین شپ کا ٹائٹل پانچویں بار اپنے نام کیا تھا۔

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.