جے این یو کے طالبعلم رہنما پر غداری کا مقدمہ

3

انڈیا کی پولیس نے دلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے سابق سٹوڈنٹ لیڈر کنہیا کمار اور خالد عمر سمیت دس طلبا کے خلاف تین برس پرانے معاملے میں غداری کا مقدمہ دائر کیا ہے۔

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.