جب عمران خان کا مداح راہل گاندھی کے جلسے میں پہنچ گیا

1

پشاور سے تعلق رکھنے والے پاکستانی ڈرائیور نور محمد سواریاں لے کر دبئی کرکٹ سٹیڈیم پہنچے تو انھیں عمران خان کا جلسہ یاد آگیا اور پھر انھوں نے تبدیلی کا وہ گانا لگایا اور ناچنا شروع کر دیا۔

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.