خاتون پر تشدد کی فوٹیج جس نے ایک تاریخی تحریک کو جنم دیا

4

پیرو سے تعلق رکھنے والی سنڈی آرلیٹ کے بوائے فرینڈ نے ان پر تشدد کیا اور ہوٹل لابی کی سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہونے کے بعد ملک میں خواتین کے حقوق کے لیے ایک تحریک نے جنم لیا۔

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.