پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: چوتھا دن ولیمسن کے نام، کیویز کی برتری 198 رنز

1

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے فیصلہ کن میچ کے چوتھے روز کے اختتام تک نیوزی لینڈ نے اپنی دوسری اننگز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 272 رنز بنا لیے ہیں اور ان کو پاکستان پر 198 رنز کی سبقت حاصل ہو گئی ہے۔

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.