پاکستان میں سستی مصنوعی جلد کیسے تیار کی گئی؟

1

ڈاکٹروں اور سائنسدانوں کے اشتراک نے مقامی سطح پر انسانی جلد کا حیاتیاتی نعم البدل تیار کر لیا ہے۔ پہلے یہ درآمد کرنی پڑتی تھی اور وہ عام آدمی کی پہنچ سے باہر تھی۔

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.