مصنوعی جِلد اب ہر پاکستانی کی پہنچ میں

1

چند پاکستانی ڈاکٹروں نے دعوٰی کیا ہے کہ انھوں نے مقامی سطح پر بیالوجیکل مصنوعی جِلد تیار کر لی ہے اور اس کے پیوند کی قیمت ایک ہزار روپے سے بھی کم ہے۔

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.