غار کی دیوار پر گائے کا چالیس ہزار سال قدیم نقش دریافت

2

انڈونیشیا اور آسٹریلیا کے ماہرین کی ایک مشترکہ ٹیم دشوار گزار راستے سے گزرتے ہوئے دور افتادہ علاقے میں واقع غار تک پہنچی جہاں انھیں دیواروں پر جانوروں کے ہزاروں برس قدم نقش ملے۔

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.