سعودی عرب پاکستان کو تین ارب ڈالر اور مؤخر ادائیگیوں پر تیل دینے پر رضامند

2

پاکستان کئے اعلامیے کے مطابق سعودی عرب پاکستان کو نہ صرف ایک سال کے لیے تین ارب ڈالر بلکہ تین سال تک مؤخر ادائیگیوں پر تقریباً نو ارب ڈالر مالیت تک کا تیل دینے پر رضامند ہو گیا ہے۔

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.