نور عنایت خان کی تصویر برطانوی پاؤنڈ پر؟

1

انگلینڈ میں پہلی بار کرنسی نوٹ پر کسی لسانی گروہ سے تعلق رکھنے والی شخصیت کی تصویر شائع ہو سکتی ہے جس میں ٹیپو سلطان کے خاندان کی رکن نور عنایت خان بھی شامل ہیں۔

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.