سپاٹ فکسنگ کے نئے انکشافات میں کتنی سچائی ہے؟

2

الجزیرہ ٹی وی کی کرکٹ میں کرپشن سے متعلق حالیہ فلم میں نئے الزامات سامنے آئے ہیں لیکن متعلقہ کرکٹ بورڈز نے انھیں ناقص، مبہم اور بےبنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.