سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کی ایف آئی اے میں حراست کے بعد شخصی ضمانت پر رہائی

3

پی ٹی ایم کی حمایتی سرگرم سماجی کارکن گلالئی اسماعیل سے ایف آئی اے کے حکام نے لندن سے واپسی پر پوچھ گچھ کی جس کے بعد انھیں حراست میں لے لیا گیا تھا لیکن چند گھنٹوں بعد انھیں شخصی ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.