دبئی ٹیسٹ: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے میچ کے پانچویں دن کی تصویری جھلکیاں

5

دبئی میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جانے والا پہلا ٹیسٹ میچ برابری پر ختم ہوا۔ آخری دن کے احتتام تک آسٹریلیا نے 462 رنز کے ہدف کے تعاقب میں دوسری اننگز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 362 رنز بنائے۔

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.