نانا پاٹیکر سمیت چار فلمی شخصیات کے خلاف جنسی ہراس کا مقدمہ درج

5

بالی وڈ اداکارہ تنوشری دتہ کے درخواست پر ممبئی کی پولیس نے مشہور اداکار نانا پاٹیکر سمیت بالی وڈ کی چار شخصیات کے خلاف جنسی ہراس کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.