شمیمہ کی برطانیہ واپسی کے لیے خاندان کی حکومت سے اپیل

1

شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ میں شمولیت کے لیے لندن سے شام جانے والی طالبہ شمیمہ کا بیان سامنے آنے کے بعد ان کے والدین نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ ان کی بیٹی کو فوری طور پر ملک واپس لایا جائے۔

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.