ساہیوال میں ہلاکتوں کی عدالتی تحقیقات کا حکم

1

لاہور ہائی کورٹ نے ساہیوال میں سی ٹی ڈی پنجاب کے اہلکاروں کے ہاتھوں چار افراد کی ہلاکت کے واقعے کی عدالتی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے ایک ماہ میں رپورٹ طلب کر لی ہے۔

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.