انڈیا کو ای وی ایم پر بھروسہ کیوں نہیں؟

2

الیکٹرانک ووٹنگ مشینز، یعنی ای وی ایم کے بارے میں وقتًا فوقتاً انڈیا کی سیاسی جماعتیں آواز اٹھاتی رہی ہیں، لیکن یہ پہلا موقع ہے کہ ملک کی حزب اختلاف کی 21 جماعتوں کے رہنما ای وی ایم کے خلاف ایک ساتھ کھڑے ہوئے ہیں۔

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.