ڈارون سے ہزار برس قبل ’نظریۂ ارتقا‘ دینے والا مفکر

2

مسلمان مفکر جاحظ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ جو بات 19ویں صدی میں چارلز ڈارون کو سوجھی، اس جانب وہ ایک ہزار سال قبل ہی اشارہ کر چکے تھے۔

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.