شاہ اور آیت اللہ: انقلابِ ایران پر ایک نظر

2

ایران میں آنے والے اسلامی انقلاب کو 40 سال پورے ہو گئے۔ اس ویڈیو میں شاہ ایران اور آیت اللہ خمینی کی کہانی ہے، وہ دو افراد جن کے تنازعے اور اس کے بعد آنے والے انقلاب نے ایران سمیت تمام دنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.