’والد کی خواہش تھی شاہین شاہد آفریدی کی وکٹ لیں‘

2

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو شاہین شاہ آفریدی میں نوجوان مچل سٹارک کی جھلک نظر آتی ہے جبکہ والد نے ان سے پی ایس ایل میں شاہد آفریدی کو آؤٹ کرنے کی خواہش کی تھی۔

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.