’ریڈ زون میں مچھلیاں پکڑنا تو دُور، جانے کی بھی اجازت نہیں‘

1

گوادر کے مقامی ماہی گیر ایسٹ بے ایکسپریس وے سے خوش نہیں اور ان کا دعویٰ ہے کہ انھیں سمندر کے سب سے زرخیز علاقے تک رسائی نہیں دی جا رہی اور بندرگاہ کے قریب جانے پر سخت پابندی ہے۔

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.