چین نے ’اویغور موسیقار کی ویڈیو‘ جاری کر دی

1

چین میں ایک حراستی مرکز میں ملک کے معروف موسیقار عبدالرحیم حیات کی ہلاکت کی اطلاعات سامنے آنے کے بعد چینی حکام نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں عبدالرحیم حیات کو دیکھا جا سکتا ہے۔

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.