موسیقار کی موت: ترکی نے چین سے ’حراستی کیمپ‘ بند کرنے کا مطالبہ کر دیا

1

چین میں اقلیتی مسلم اویغور برادری سے تعلق رکھنے والے ایک اہم موسیقار کی موت کی خبروں کے بعد ترکی نے چین سے اویغور مسلمانوں کے لیے بنائے جانے والے حراستی کیمپوں کو بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.