مشہور چینی ڈرامہ سکرین سے غائب

2

حکام کے مطابق عیش و عشرت سے بھرپور زندگی کی تشہیر، سامراجی دور کی ستائش اور بادشاہوں کی مدح سرائی موجودہ وقت کے قومی ہیروز کو پسِ منظر میں دھکیل رہی تھی۔

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.