واٹس ایپ پر پیغام فارورڈ کرنے کی حد میں کمی

1

واٹس ایپ نے اعلان کیا ہے کہ اب اس کے صارفین کسی بھی ایک پیغام کو پانچ سے زیادہ بار فارورڈ نہیں کر سکیں گے۔ ایسا جعلی خبروں کے پھیلاؤ کو روکنے کی منشا سے کیا جا رہا ہے۔

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.