ساہیوال واقعہ: بچوں سے بار بار مت پوچھیں کہ بیٹا بتاؤ کیا ہوا تھا!

1

ساہیوال میں پولیس کی فائرنگ سے متاثرہ بچوں سے ان کے والدین کے قتل کے بارے میں پوچھے جانے والے سوالات ان کی ذہنی صحت کے لیے بہت سے مسائل پیدا کر سکتا ہے۔

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.