ٹرمپ: ترکی کے سکیورٹی خدشات سے آگاہ ہیں اور مدد کرنا چاہتے ہیں

2

وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر نے اپنے ترک ہم منصب سے بات کرتے ہوئے انھیں یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ شام میں ترکی کے سکیورٹی خدشات سے آگاہ ہیں اور اس حوالے سے مدد کرنا چاہتے ہیں۔

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.