سعودی خاتون رہف القنون پناہ ملنے کے بعد کینیڈا پہنچ گئیں

1

اپنے خاندان کو چھوڑنے اور بنکاک ایئرپورٹ پر پھنس جانے والی 18 سالہ سعودی شہری رہف القنون کو پناہ ملنے کے بعد وہ کینیڈا پہنچ گئی ہیں۔

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.