افغانستان میں بلوچ پناہ گزینوں کا کیا بنے گا؟

2

بلوچستان کے حالات میں بہتری نہ ہونے کے باعث ہزاروں بلوچ اب بھی افغانستان کے مختلف علاقوں میں بطور مہاجر رہ رہے ہیں۔ کیا بی ایل اے کے کمانڈر اسلم بلوچ کی افغانستان میں ہلاکت بلوچستان میں جاری مسلح تحریک پر اثر انداز ہو گی؟

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.