شو بز راؤنڈ اپ: عمران ہاشمی اور عامر خان کی مختلف ٹپس

2

فلم ‘راون’ میں ‘چھمک چھلو’ گانے سے سب کا دل جیتنے والے امریکی سنگر ایکون اب پاکستان آ رہے ہیں، بالی وڈ ادکار عمران ہاشمی اگر بچوں کو امتحان میں نقل کرنا سکھائیں گے تو عامر خان وزن کم کرنے کی ٹِپس دے رہے ہیں۔

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.