پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ: جنوبی افریقہ کے 262 رنز کے جواب میں پاکستان کا ناقص آغاز، دو کھلاڑی آؤٹ

3

جوہانسبرگ میں کھیلے جانے والے تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ کے پہلے دن کے کھیل کے اختتام پر جنوبی افریقہ کی پہلی اننگز کے 262 رنز کے جواب میں پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 17 رنز بنائے تھے۔

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.