’یورپ میں مسلمان اور یہودی ذبیحہ کے معاملے پر اکٹھے‘

2

یورپ میں مسلمانوں اور یہودیوں میں زیادہ اتفاق نہیں پایا جاتا لیکن وہ ایسے قوانین کے خلاف اکھٹے ہو گئے ہیں جن کے بارے میں ان کا موقف ہے کہ وہ ان کی مذہبی آزادی پر اثرانداز ہو رہے ہیں۔

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.