برطانیہ میں ایک خاتون کو دو نئے ہاتھ مل گئے

1

کورین ہٹن 2013 میں شدید نمونیا اور سیپسِس کا شکار ہوئی تھیں جس کے بعد ان کی جان تو بچ گئی لیکن ان کے دونوں ہاتھ اور پیر کاٹنا پڑے تھے اور پانچ برس کے انتظار کے بعد ان کے ہاتھوں کی پیوند کاری ہوئی ہے۔

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.