چین کم جونگ اور ٹرمپ کی ایک اور ملاقات کا حامی

1

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ان کے امریکہ سے جوہری مذاکرات ڈیڈ لاک کا شکار ہو چکے ہیں جبکہ چین نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کو اس معاملے پر کسی سمجھوتے پر پہنچنا چاہیے۔

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.