’ہر کوئی ہمارا خدا بننے کی کوشش کرتا ہے‘

1

پاکستان کی وادی کیلاش کے رہنے والوں کو خدشہ ہے کہ ان کی زبان اور مذہب کو جان بوجھ کر ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے اور حکام اس معاملے میں دلچسپی نہیں لیتے۔

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.