’قصور کے بچے آج بھی محفوظ نہیں‘

1

زینب امین کی پہلی برسی کے وقت قصور شہر میں شاید کافی کچھ بدل چکا ہے۔ زینب کے قتل کے بعد یہ شہر حکام کی انتہائی توجہ کا مرکز کا رہا ہے تاہم یہاں کمسن بچوں سے زیادتی کے واقعات کا سلسلہ تھم نہیں پایا۔

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.