اسرائیلی وزیر نے ایران کے لیے جاسوسی کرنے کا اعتراف جرم کر لیا

1

اسرائیلی وزیر گونن سیگیو نے اقبالِ جرم کیا ہے کہ وہ ایران کیلئے جاسوسی کرتا تھا۔ دشمن کو خفیہ معلومات دینے کے جرم میں اب اُسے گیارہ برس کی سزا سنائی جا سکتی ہے۔

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.