سانحہ ماڈل ٹاؤن پر تیسری جے آئی ٹی

1

پنجاب حکومت نے سپریم کورٹ آف پاکستان کو سانحہ ماڈل ٹاؤن سے متعلق نئی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کی یقین دہانی کروائی ہے۔ یہ یقین دہانی پنجاب کے ایڈوکیٹ جنرل نے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ کو کروائی۔

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.