پرینکا کے دوپٹے نے میگن مارکل کو بھی مات دے دی

2

پرینکا چوپڑہ کہتی ہیں کہ جب شادی کا گاؤن پہن کر نکلی تو ‘میری آنکھوں میں آنسو تھے اور میں ان کو روک نہیں پا رہی تھی۔ جوں ہی پردہ اٹھا اور میں نے ان کا چہرہ دیکھا تو سب کچھ ٹھیک ہو گیا اور میں سمجھ گئی کہ میں نے اپنی زندگی کا بہترین فیصلہ کیا ہے۔’

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.