ہالینڈ کے 69 سالہ شخص کی عدالت سے درخواست: ’جسمانی طور پر جوان ہوں تو قانونی طور پر بھی جوان سمجھا جائے‘

1

ہالینڈ میں ایک عدالت نے ایک 69 سالہ شخص کی اس درخواست کو مسترد کر دیا ہے کہ وہ خود کو بہت جوان محسوس کرتے ہیں لہذا انھیں 49 برس کا قرار دیا جائے۔

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.