68 ملزمان کی سزائیں کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل

1

پاکستان کی سپریم کورٹ نے جمعے کو پشاور ہائی کورٹ کی طرف سے دہشت گردی کے متعدد واقعات میں ملوث 68 مجرمان کی سزاؤں کو کالعدم قرار دینے کے فیصلے کو معطل کر دیا ہے۔

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.