ہنسنا منع نہیں، ضروری ہے!

1

ڈیرہ اسماعیل خان کے لوگوں نے اب زہنی آسودگی کے لیے یوگا کا سہارا لیا ہے۔ شہر میں پانچ یوگا کلب ہیں جہاں لگ بھگ چار سے پانچ سو افراد روزانہ یہ مشق کرتے ہیں اور پہلی مرتبہ اس شہر میں خواتین کے لیے بھی یوگا کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.