نہ سیکس، نہ تشدد، پھر بھی فلم میں 20 کٹ کیوں؟

1

انڈین سینسر بورڈ کے سابق چیئرمین پہلاج نہلانی اپنی فلم رنگیلا راجا میں 20 کٹ لگنے سے شدید ناراض ہیں اور کہتے ہیں کہ جو سین کاٹے گئے ہیں وہ سینسر بورڈ کے ضابطوں کے خـلاف ہیں۔

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.