کیلی فورنیا بار شوٹنگ، 13 افراد ہلاک

1

پولیس کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا کے ایک بار میں ایک سابق امریکی میرین نے فائرنگ کر کے پولیس افسر سمیت 13 افراد کو ہلاک کر دیا۔ حملہ آور بھی موقع پر مردہ پایا گیا۔

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.