ٹرمپ کی ڈیموکریٹس کو دھمکی، اٹارنی جنرل فارغ

1

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کو جہاں ایک طرف ڈیموکریٹک پارٹی کو مشروط مفاہمت کی پیشکش کی تو دوسری جانب انھوں نے اپنے اٹارنی جنرل کو نوکری سے فارغ کردیا اور پھر اس کے بعد ’بدتمیزی‘ پر سی این این کے ایک صحافی کا اجازت نامہ بھی معطل کرا دیا۔

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.