اداکار ارشد حسین: ’لوگ سیلفی بنانے کو ترستے ہیں مگر مدد مانگو تو آنکھیں پھیر لیتے ہیں‘

1

کینسر کے مرض میں مبتلا سینئیر اداکار ارشد حسین کی مدد کے لیے خیبر پختونخوا کے اداکار متحد ہو گئے ہیں اور انھوں نے حکومت اور دیگر امدادی اداروں سے ارشد حسین کی مالی مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.