جیل سے رہائی کے بعد بھی آسیہ بی بی ملک میں ہیں: حکومت کا دعویٰ

1

پاکستان کی سپریم کورٹ کی جانب سے رہا کیے جانے والی مسیحی خاتون آسیہ بی بی کو ملتان جیل سے رہا کر دیا گیا جبکہ حکومت نے اس خبر کی تردید کی ہے کہ وہ اپنے خاندان سمیت بیرون ملک جا چکی ہیں۔

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.