’کوہلی کبڈی کیوں نہیں شروع کر دیتے؟‘

1

غیر ملکی کھلاڑیوں کو پسند کرنے والے کرکٹ فین کو ملک چھوڑنے کا مشورہ دینے پر کوہلی مشکل میں پڑ گئے، سوشل میڈیا پر ان کے خلاف رد عمل کا سیلاب سا آ گیا۔

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.