افغان انتخابات: پولنگ کے دن پرتشدد واقعات میں کم از کم 28 افراد ہلاک

4

کابل میں پولیس کا کہنا ہے کہ ایک پولنگ سٹیشن پر ہونے والے خودکش حملے میں کم از کم 15افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پولنگ کے دن سے قبل ہونے والے مختلف حملوں میں قندھار کے پولیس چیف اور 10 امیدواروں کو بھی ہلاک کر دیا گیا تھا۔

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.