انڈیا کے آدم خور شیروں سے کیسے نمٹا جائے؟

1

انڈیا میں جب بھی کوئی انسان کسی شیر کا لقمہ بنتا ہے، تو سوال اٹھتا ہے کہ آخر ان خطرناک درندوں کا کیا کیا جائے؟ جانوروں کے حقوق کے کارکنوں کے مطابق انھیں مارنا ہی واحد حل نہیں ہے۔

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.